ETV Bharat / state

شراب اسمگلر گرفتار - شراب اسمگلر گرفتار

محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے چھاپہ ماری مہم کے دوران شراب اسمگلر اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے ضلعی کنوینر ششی یادو کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

شراب اسمگلر گرفتار، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 12:13 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:30 PM IST

مدھے پورہ صدر تھانہ حلقہ کے دھورگاؤں، وارڈ نمبر۔ پانچ سے شراب کی ایک بڑی کھیپ کے ساتھ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد، مدھےپورہ کے ضلعی کنوینر ششی یادو کو محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے گرفتار کیا ہے، اس کے ساتھ ہی مکیش یادو اور چھوٹو سردار کی بھی گرفتاری کی گئی ہے۔

شراب اسمگلر گرفتار، متعلقہ ویڈیو

اطلاع کے مطابق خفیہ اطلاع کی بنیاد پر مدھے پورہ محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے 13 ستمبر (جمعہ) کو صدر تھانہ کے تحت دھورگاؤں کے وارڈ نمبر پانچ سے 131.25 لیٹر غیر ملکی شراب اور 110.5 لیٹر بیئر کے ساتھ ششی یادو ، مکیش یادو اور چھوٹو سردار کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
شراب کی اسمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والی دو گاڑی بھی ضبط کی ہے۔ جبکہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ جس کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماری کی جاری ہے۔

سپرنٹنڈنٹ ایکسائز مدھے پورہ نے بتایا کہ 'محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے مذکورہ تمام شراب اسمگلروں کو جمعہ کے روز رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں ایکسائز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد سبھی کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔'

Intro:مدھے پورہ: شراب کارہباری نکلا اکھل بھارتیہ ودیاارتھی پریشد کے ضلعی کنوینر ششی یادو ، بھیجا گیا جیلBody:مدھے پورہ / بہار: مدھے پورہ صدر تھانہ حلقہ کے دھورگاؤں ، وارڈ نمبر 5 سے شراب کی ایک بڑی کھیپ کے ساتھ اکھل بھارتیہ ودیاارتھی پریشد ، مدھےپورہ کے ضلعی کنوینر ششی یادو کو محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے گرفتار کیا ہے۔ وہیں موقع سے مکیش یادو اور چھوٹو سردار کی بھی گرفتاری کی گئی ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق ، خفیہ اطلاع کی بنیاد پر محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے مدھے پورہ نے 13 ستمبر (جمعہ) کو صدر تھانہ کے تحت دھورگاؤں کے وارڈ نمبر 5سے 131.25 لیٹر غیر ملکی شراب اور 110.5 لیٹر بیئر کے ساتھ ششی یادو ، مکیش یادو اور چھوٹو سردار کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اسی دوران موقع سے شراب کی اسمگلنگ کے لئے استعمال ہونے والی دو غاری بھی ظبط کی ہے۔۔ جبکہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ جس کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار کی جاری ہے۔
اس کی تصدیق کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ ایکسائز ، مدھے پورہ نے بتایا کہ محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے مذکورہ تمام شراب اسمگلروں کو جمعہ کے روز ریڈ ہیںڈ گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں ایکسائز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد سبھی کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔
Conclusion:1, Byte- Excise inspector officer, madhepura
2. visual
3. File Photo- Shahsi Yadav
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.