ETV Bharat / state

Actor Salma Agha مشہور اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا پٹنہ پہنچی - بہار کے دارالحکومت پٹنہ

1982 میں آئی مشہور فلم "نکاح" کا مقبول ترین نغمہ "دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے، ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے" سے شہرت پانے والی مشہور اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا بہار کے ضلع موتی ہاری میں واقع ڈھاکہ میں منعقد ایک عالمی مشاعرہ میں شرکت کرنے آج دیر شام پٹنہ پہنچی، پہلی بار پٹنہ پہنچی سلمیٰ آغا کا پٹنہ ایئرپورٹ پر پھول اور گلدستہ سے استقبال کیا گیا جس کے بعد وہ سیدھے موتی ہاری کے لئے نکل گئی. Actor Salma Agha

مشہور اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا دارالحکومت پٹنہ پہنچی

author img

By

Published : Nov 11, 2022, 9:11 PM IST

پٹنہ:بہار کے دارالحکومت پٹنہ پہنچنے کے بعد ای ٹی وی بھارت اردو سے خصوصی بات کرتے ہوئے سلمیٰ آغا نے کہا کہ میں رکن قانون ساز کونسل اور ہمارے بہت ہی عزیز ڈاکٹر خالد انور کی ایماء پر پہلی بار بہار آئی ہوں اور مجھے خوشی ہے کہ مجھے پہلی بہار دیکھنے کا موقع مل رہا ہے. Actress Salma Agha Reach Patna And Talk To ETV Bharat urdu

انہوں نے کہاکہ بہار کے بارے میں پہلے سے جانتی ہوں اور یہاں آنے کی خواہش تھی مگر کبھی کوئی ایسا موقع نہیں ملا، اب جیسے ہی موقع ہاتھ آیا میں یہاں آ گئی اور بہار میں دو سے تین دن رہ کر یہاں کی مختلف چیزوں سے روبرو ہوں گی.

مشہور اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا پٹنہ پہنچی

یہ بھی پڑھیں:Mala Sinha Birthday: مالا سنہا اپنی محنت اور لگن کی بدولت شہرت کی بلندیوں تک جا پہنچیں

سلمیٰ آغا نے مزید کہا کہ بہار کے لوگ پورے ملک میں پھیلے ہوئے ہیں، یہاں کے لوگ بہت محنتی اور ایماندار ہوتے ہیں، ملک کے جس کونے میں بھی چلے جائیں وہاں بہار کے لوگ بہت محبت اور اپنائیت سے ملتے ہیں، اسی عمدہ اخلاق کی وجہ سے بہار کے بہت سارے ہمارے دوست ہیں جن سے قربت ہے. میں یہاں دو تین دنوں میں یہاں کے ذائقہ دار کھانا بالخصوص لٹی چوکھا کا بھی مزاہ لوں گی. لٹی پوری دنیا میں مشہور ہے.Actress Salma Agha Reach Patna And Talk To ETV Bharat urdu

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.