مقامی لوگوں نے ہرسو برہم کے پاس ایک قدیم کنوئیں میں ایک نوجوان کی لاش دیکھ کر اس کی اطلاع چین پور پولیس کو دی۔
اطلاعات کے مطابق چین پور تھانہ حلقہ کے ہر سو مندر کے قدیم کنوئیں میں مقامی لو گوں نے ایک نوجوان کی لاش کو دیکھا۔ اس کی اطلاع موصول ہوتے ہی مقامی لوگوں کی بھیڑ لگ گئی۔ لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔
پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے لاش کو نکالنے کا کام جاری ہے۔