ETV Bharat / state

بہار: کورونا کے 907 نئے معاملے - 24 گھنٹوں کے دوران ، 1،565 متاثرہ افراد صحتیاب

بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 907 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں جس کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1،88،858 ہوگئی ہے۔

بہار: کورونا کے 907 نئے معاملے
بہار: کورونا کے 907 نئے معاملے
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 9:49 AM IST

بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 907 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 1،88،858 ہوگئی ہے۔جبکہ صحتیابی کی شرح 93.55 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

بہار کے محکمہ صحت کی جانب سے پیر کو جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 'ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 907 نئے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ اب تک اس وبا سے 924 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

وہیں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، 1،565 متاثرہ افراد صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے ہیں۔ اس کے بعد ریاست میں اب تک 1،76،674 متاثرہ افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ بہار میں کورونا سے متاثرہ افراد کی صحتیابی کی شرح 93.55 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔اس وقت ریاست میں کورونا کے 11،259 فعال کیس ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.