بینک میں 8 نقاب پوش آئے اور69 لاکھ روپئے لوٹ کر موٹر سائیکل سے فرار ہوگئے۔
آج صبح اورنگ آباد کے دائود نگر پولیس اسٹیشن کے جنوریہ میں نامعلوم مسلح افراد نے نے انڈین بینک سے 69 لاکھ روپے لوٹ لئے۔
مقامی افراد کے مطابق بینک میں داخل ہوتے ہی ڈاکوؤں نے پہلے گارڈ کو اپنے قبضہ میں کرلیا اور پھر منیجر اور کیشیئر کو ہتھیار سے ڈرا کر کاؤنٹر سے پیسے لے کر فرار ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیے:بھارت میں کورونا کے ریکارڈ 52 ہزار نئے معاملے درج
پولیس موقع واردات پر پہنچ چکی ہے اور اس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔