ETV Bharat / state

World Bee Day : زرعی یونیورسٹی واڈورہ میں ورلڈ بی ڈے پروگرام

ضلع بارہمولہ کے سوپور سے دس کلومیٹر کی دوری پر واقع زرعی یونیورسٹی واڈورہ کیمپس (SKUAST Wadoora) میں آج world bee day کے عنوان پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ World Bee Keeping Day Celebrated at skuast Wadoora Sopore

World Bee Day
زرعی یونیورسٹی واڈورہ میں ورلڈ بی ڈے پروگرام
author img

By

Published : May 27, 2022, 5:35 PM IST

اس پروگرام کے مہمان خصوصی ڈی ڈی سی ممبر تجرشریف سوپور مظفر احمد ڈار کے ساتھ ہی چیف ایگریکلچر افسر بارہمولہ بھی موجود تھے ۔

اس پروگرام کا مقصد یہ تھا کہ جو شہد کی مکھی ہوتی ہے اس کی Biodiversity ، Pollination اور Food security میں کتنی اہمیت ہے۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے واڈورہ سکاسٹ یونیورسٹی کی ڈین پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ حبیب کنت نے بتایا کہ اس پروگرام میں یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ ساتھ بارہمولہ سے آے ہوئے Bee keepers نے شرکت کی۔

زرعی یونیورسٹی واڈورہ میں ورلڈ بی ڈے پروگرام

انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام میں بارہمولہ کے مشہور و معروف Bee Keepers نے بھی شرکت کی اور انہوں نے اس پروگرام کے حوالے سے جانکاری دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اس پروگرام کے ذریعے زیادہ سے زیادہ نوجوان Bee Keeping کی مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری حاصل کر سکے تاکہ وہ اپنے لے روزگار پیدا کر سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.