ETV Bharat / state

Congress party meeting ڈاک بنگلہ بارہمولہ میں کانگریس پارٹی کے اجلاس میں کارکنان کی شرکت - پارٹی کے کارکنان کی شرکت

کانگریس پارٹی کے ریاستی سربراہ وقار رسول وانی کی قیادت میں ڈاک بنگلہ میں کارکنان کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پارٹی سے وابستہ متعدد علاقے جیسے بارہمولہ، سوپور، پٹن، اوڑی، رفیع آباد، زینگیر کے ساتھ ساتھ بونیار سے وابستہ کارکنان نے اجلاس میں شرکت کرکے اس بات کا عہد کیا ہے کہ پارٹی کو زمینی سطح پر کامیاب بنانا ہے۔Congress Party Held Workers Convention At Dak Bungalow Baramulla

کانگریس پارٹی
کانگریس پارٹی
author img

By

Published : Nov 22, 2022, 11:52 AM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلہ میں کانگریس پارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پارٹی سے وابستہ رہنماؤں اور کارکنان نے شرکت کی، پارٹی کے ریاستی سربراہ وقار رسول وانی کی قیادت میں ڈاک بنگلہ میں پارٹی کارکنوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پارٹی سے وابستہ متعدد علاقے جیسے بارہمولہ، سوپور، پٹن، اوڑی، رفیع آباد، زینگیر کے ساتھ ساتھ بونیار سے وابستہ کارکنوں نے اجلاس میں شرکت کرکے اس بات کا عہد کیا ہے کہ پارٹی کو زمینی سطح پر کامیاب بنانا ہے۔Congress Party Held Workers Convention At Dak Bungalow Baramulla

کانگریس پارٹی

اس دوران وقار رسول وانی اور ایڈوکیٹ عامر سمیت پارٹی کے کئی سینیئر رہنما اور کارکنان نے متعدد موضوع پر تبادلہ خیال کیا، اس دوران وقار رسول وانی نے کہا کہ کانگریس ایک ایسی پارٹی جو لوگوں کی خدمت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی، انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح سے بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ظلم اور ناانصافی کی ہے وہ ہر ایک انسان کے نظروں کے سامنے موجود ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ جو مہنگائی پچھلے تین چار سالوں میں بڑھ گی ہے وہ قابل تشویش ہیں۔جس سے یہاں کی غریب عوام پریشان ہیں۔

وقار رسول وانی نے کہا کہ کانگریس پارٹی ایک واحد پارٹی ہے جو آرٹیکل 370 اور 35 اے کیلے ہمیشہ لڑ رہی ہیں اور ہمیشہ لڑتے رہیں گے،انہوں نے پارٹی کارکنان سے زور دیتے ہوے کہا کہ کانگریس پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنا ہمارا اولین ترجیح ہے اور آنے والے انتخابات میں کانگریس پارٹی اقتدار میں آئے گی۔

مزید پڑھیں:Elections To Be Held In JK جموں وکشمیر میں جلد انتخابات کرائے جائے، وقار رسول وانی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.