شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پلہالن علاقے میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد Unidentified Dead Body Found ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس شخص کی لاش ایک پل کے نیچے سے برآمد کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : Dead Body Found: تحصیل مہنڈر کے ہرموٹہ میں ڈرائیور کی لاش برآمد
خبر موصول ہونے کے بعد پولیس موقعۂ واردات پر پہنچ کر لاش کو نزدیکی ہسپتال لے گئی تاہم اس کی شناخت کرنا ابھی باقی ہے۔
اس سلسلہ میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔