ETV Bharat / state

جالندھر سڑک حادثے میں سوپور کا رہائشی ہلاک

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 12:57 PM IST

ہفتہ کی صبح جالندھر - پنجاب روڈ پر ایک حادثے میں شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص فوت ہو گیا۔

جالندھر سڑک حادثے میں سوپور کا رہائشی ہلاک
جالندھر سڑک حادثے میں سوپور کا رہائشی ہلاک

سڑک حادثے میں فوت ہونے والے شخص کی شناخت عبد الحمید شالہ ولد محمد رمضان شالہ کے طور پر ہوئی ہے، جو سوپور کے آرمپورہ کا رہنے والا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب عبدالحمید جالندھر-پنجاب شاہراہ پر اپنی گاڑی کو پارک کر رہا تھا۔

ذرائع نے مزید کہا کہ ایک نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے انہیں ٹکر ماری جس کے نتیجے میں انکی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.