اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر فورسز نے ڈانگر پورہ گاؤں میں سرچ آپریشن شروع کیا ۔
فورسز اور ایس او جی کی مشترکہ پارٹی نے ڈانگر پورہ گاؤں میں سرچ آپریشن شروع کیا۔ خبر لکھے جانے تک گھر گھر تلاشی جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے