ETV Bharat / state

بونيار میں آتشزدگی، ایک مکان خاکستر - ETV BHARAT

آتشزدگی کے واقعہ میں لاکھوں روپے مالیت کی املاک تباہ ہوگئی جبکہ اس حادثے کی وجہ کا تاحال پتہ نہیں چل سکی۔

بونيار میں آتشزدگی، ایک مکان خاکستر
بونيار میں آتشزدگی، ایک مکان خاکستر
author img

By

Published : Jun 9, 2021, 4:42 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ بونیار کے علاقے زہین پورہ میں آگ لگنے سے ایک رہائشی مکان میں آگ لگ گئی۔

اطلاعات کے مطابق تحصیل بونیار کے زہین پورہ کے شیخ محلہ میں گیارہ بجکر 50 منٹ پر آگ لگی۔

آگ لگنے کے فوراً بعد ہی مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اور آگ مزید پھیلنے سے روک لیا۔

تاہم واقعہ میں کسی کو کوئی جانی نقصان یا چوٹ نہیں آئی۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ یہ مکان میر محلہ کے عبدالعزیز شیخ کا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آتشزدگی کے واقعہ میں لاکھوں روپے مالیت کی املاک تباہ ہوگئی جبکہ اس حادثے کی وجہ کا تاحال پتہ نہیں چل سکی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.