اطلاعات کے مطابق تیس سالہ اعجاز احمد نے اپنے ہی کمرے میں پھانسی لگا کر خودکشی کی جب صبح سویرے نیند سے نہ جاگنے پر اس کے گھر والوں نے دروازہ کھولا تو وہاں انہوں نے اس کو پھانسی پر لٹکے ہوئے دیکھا اور انہوں نے اس کو جلدی ہی اسپتال پہنچایا۔ وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔