ETV Bharat / state

سوپور قصبہ کے مازبوگ پل پر تارکول بچھانے کا کام شروع - سوپور قصبہ کے مازبوگ پل

ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے مازبوگ پل پر تارکول بچھائے جانے پر مقامی لوگوں نے انتظامیہ اور محکمہ آر اینڈ بی کا شکریہ ادا کیا۔ مازبوگ پل رفیع آباد کے فروٹ منڈی سوپور سے منسلک ہونے کی وجہ سے ہے کافی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔

macadamization work begins on the mazbog bridge in sopore
سوپور قصبہ کے مازبوگ پل پر تارکول بچھانے کا کام شروع
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 10:34 PM IST

شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے مازبوگ پل پر تارکول بچھانے کا کام شروع کیے جانے کے بعد مقامی لوگوں نے انتظامیہ اور محکمہ آر اینڈ بی کا شکریہ ادا کیا۔

سوپور قصبہ کے مازبوگ پل پر تارکول بچھانے کا کام شروع

مقامی لوگوں کے مطابق مازبوگ پل گزشتہ کئی برسوں سے کافی زیادہ خستہ حال تھا جس کی وجہ سے عام لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

واضح رہے کہ یہ پل مازبوک، الصفا کالونی، اچھبل، لڈورہ اور رفیع آباد کے فروٹ منڈی سوپور سے منسلک ہونے کی وجہ سے ہے اس پل کو کافی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔

اس سے قبل ای ٹی وی بھارت نے اس پل پر تارکول نا بچھائے جانے پر ایک اسٹوری کی تھی، جس میں آر اینڈ بی نے کو وعدہ کیا تھا کہ بہت جلد اس پل پر میکڈمائیزیشن کا کام شروع کردیا جائے گا، تاہم یہ کام آج پائے تکمیل تک پہنچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.