ETV Bharat / state

بارہمولہ: تیندوا محکمہ وائلڈ لائف کی گرفت میں - wildlife

ضلع بارہمولہ میں محکمہ وائلڈ لائف نے خوف برپا کرنے والے تیندوے کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔

leopoard
بارہمولہ: خوف بپا کرنے والا تیندوا محکمہ وائلڈ لائف کی گرفت میں
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 5:13 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پچھلے چند دنوں سے علاقے میں خوف برپا کرنے والے ایک تیندوے کو پکڑنے میں محکمہ وائلڈ لائف نے کامیابی حاصل کی۔

نمائندے کے مطابق بارہمولہ میں سونم کریری علاقے میں گزشتہ دنوں تیندوے کے حملے سے دو مقامی افراد زخمی ہو گئے تھے، جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول تھا۔

بارہمولہ: خوف بپا کرنے والا تیندوا محکمہ وائلڈ لائف کی گرفت میں

مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع محکمہ وائلڈ لائف کو دی جنہوں نے وسیع پیمانے پر تلاشی مہم شروع کرکے تیندوے کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔

وہیں محکمہ نے لوگوں سے گزارش کی ہے کہ ایسے وقت میں محکمہ کو تعاون کریں اور محکمہ کے اہلکاروں کو اپنے طریقے سے کام کرنے دیا جانا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.