ETV Bharat / state

Sultan Memorial Football Tournament سوپور میں شہید سلطان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد - جموں و کشمیر پولیس

سوپور کے خوشحال اسپورٹس اسٹیڈیم میں جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے ایک فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ Sultan Memorial Football Tournament

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 26, 2022, 11:46 AM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے شہید سلطان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں سوپور کی دس سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد یہ ہے کہ سوپور کے نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کیا جائے تاکہ وہ کھیل کود کی سرگرمیوں میں شرکت کریں اور منشیات و غلط کاموں سے دور رہیں۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر اے ڈی سی سوپور پرویز سجاد بھی موجود تھے اور ان کے ہمراہ ایس ایس پی سوپور شبیر نواب کے ساتھ پولیس محکمہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ Police Organizes Sultan Memorial Football Tournament in Sopore

سوپور میں شہید سلطان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

اس دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایس ایس پی سوپور شبیر نواب نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ کا مقصد ہے کہ ہم نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنا چاہیے ہیں اور انہیں کھیل کود کی سرگرمیوں میں ملوث رکھنا چاہیے ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں سوپور سے وابسطہ مقامی فٹ بال ٹیموں نے شرکت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوپور میں کھیل کود کے حوالے سے نوجوانوں میں کافی صلاحیتیں ہیں اور ایسے پلیٹ فارم سے ہم کو امید ہے کہ یہ کھلاڑی اپنا نام بنا سکتے ہیں۔ Police Organizes Sultan Memorial Football Tournament in Sopore

اس موقعے پر مقامی کھلاڑیوں نے بتایا کہ ہم کافی خوش ہیں کہ ہمیں جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کا موقع ملا اور ہم مستقبل میں بھی ایسے ٹورنامنٹس میں شمولیت کرکے سوپور کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں ۔ Sultan Memorial Football Tournament

یہ بھی پڑھیں : Baramulla Good Governance Week: بارہمولہ میں 'گڈ گورننس ویک' کی نسبت سے تقریب کا افتتاح

Rescue Operation In Sopore سوپور میں ریسکیو آپریشن کے مقام پر تصویر کشی پر پابندی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.