ETV Bharat / state

وادیٔ کشمیر میں بجلی نظام کو بہتر بنانے کی انتظامیہ سے اپیل - بجلی کی سپلائی

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے سینئر رہنما نے وادی کشمیر بالخصوص ضلع بارہمولہ میں بجلی کی تخفیف کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا۔

وادی کشمیر میں بجلی نظام کو بہتر بنانے کی انتظامیہ سے اپیل

author img

By

Published : Nov 6, 2021, 2:59 PM IST

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے سینئر رہنما الطاف ملک نے محکمہ بجلی سمیت انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے 'وادی کشمیر میں بجلی کی ابتر صورتحال' پر تشویش کا اظہار کیا۔

وادی کشمیر میں بجلی نظام کو بہتر بنانے کی انتظامیہ سے اپیل

الطاف ملک نے وادی کشمیر میں بالعموم اور رفیع آباد، بارہمولہ میں بالخصوص بجلی کی تخفیف پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’موسم سرما کی آمد سے قبل ہی بجلی کی سپلائی اس قدر متاثر ہے، ایسے میں شدید سردیوں خصوصا چلہ کلان میں بجلی سپلائی مزیر متاثر ہونا یقینی امر ہے۔‘‘

انہوں نے انتظامیہ خصوصا محکمہ بجلی سے بجلی کے نظام کو بہتر بنانے اور عوام الناس کو بلا خلل بجلی کی سپلائی فراہم کرنے کی اپیل کی۔

مزید پڑھیں:

ملک نے دعویٰ کیا کہ رفیع آباد، بارہمولہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کُل 4 یا 5 گھنٹے بجلی کی سپلائی کی جا رہی ہے جس کے سبب لوگوں خصوصاً طلبہ کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.