ETV Bharat / state

Hailstorm in Rafiabad Baramulla: 'ژالہ باری سے فصلوں کو ہوئے نقصان کا معاوضہ دیا جائے'

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کے مختلف علاقوں میں گذشتہ روز تیز بارشوں کے ساتھ ساتھ ژالہ باری ہوئی۔ ژالہ باری سے فصلوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔ کسانوں نے انتظامیہ سے نقصان کا معاوضہ دینے کی اپیل کی۔ Hailstorm in Rafiabad Baramulla

hailstorm-wrecks-havoc-in-rafiabad-baramulla
ژالہ باری سے فیصلوں کو ہوئے نقصان کا معاوضہ دیا جائے
author img

By

Published : Jun 13, 2022, 6:25 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے رفیع آباد کنڈی علاقہ کے پانزلہ میں اتوار کی دوپہر اچانک موسم نے کروٹ بدلی۔تیز بارش کے ساتھ ساتھ علاقہ میں ژالہ باری نے کہرام مچا دیا۔ Hailstorm in Rafiabad Baramulla

اطلاعات کے مطابق رفیع آباد کے درجنوں دیہات میں اُس وقت باغ مالکان کے اندر تشویش کی لہر دوڈ گئی جب علاقہ میں اتوار کے روز اچانک تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری نے میوہ، کھڑی فصلوں، اکھروٹ، بادام کو مکمل طور تباہ کر دیا۔ اس حوالے سے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ باغ مالکان اور کاشتکاری سے وابستہ لوگوں میں کافی تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ سے ٹیم تشکیل دے کر علاقہ کا جائزہ لینے کی اپیل کی تاکہ باغ ملکان کو معاوضہ فراہم کیا جائے۔ Crops Damged Due to Hailstorm

ژالہ باری سے فیصلوں کو ہوئے نقصان کا معاوضہ دیا جائے

مزید پڑھیں:

وہیں اپنی پارٹی کے سینیئر لیڈر الطاف ملک نے جموں و کشمیر انتظامیہ اور محکمہ ہارٹیکلچر سے گزارش کی کہ ان علاقوں کے طرف توجہ دی جائے کیونکہ ژالہ بارے سے ان کے باغات کو کافی نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لگاتار چند سالوں سے فروٹ گروورس کو کافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے اور اب انتظامیہ کو چاہیے ان کسانوں کا کے سی سی لون معاف کرے تاکہ ان لوگوں کے نقصان کی کسی حد تک بھرپائی ہو سکتے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.