ETV Bharat / state

Drug peddler arrested بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار - منشیات فروش بارہمولہ میں گرفتار

بارہمولہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ناکہ میں چیکینگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے ڈھائی کلوگرام ممنوعہ پوڈر برآمد ہوئی ہے۔Drug peddler arrested In Baramulla

Drug peddler arrested with cannabis powder in baramulla
بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Dec 3, 2022, 6:18 PM IST

بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے مل پورہ شیری میں معمول کی چیکنگ کے دوران پولیس اسٹیشن شیری کے ناکہ پارٹی نے ایک شخص کو مشتبہ حالت میں دیکھا۔پولیس نے اس شخص پکڑ کر تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران پولیس نے ان کے قبضے سے تقربیاً ڈھائی کلوگرام ممنوعہ پوڈر برآمد کی۔

پولیس کے مطابق گرفتار افراد کی شناخت محمد رمضان نائک ولد غلام محی الدین نائک ساکن ڈانگر پورہ شیری کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: Drugs Recovered By Police Station منشیات کے خلاف پولیس اسٹیشن بٹہ مالو کی کارروائی قابل ستائش، بٹہ مالو ٹریڈرز فیڈریشن

پولیس نے اس اس سلسلے میں مزکورہ شخص کے خلاف این ڈی ایس پی ایکٹ کے تحت کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی۔ پولیس نے عوام سے منشیات کے خلاف یک جٹ ہوکر منشیات فروشوں کے بارے میں پولیس کو معلومات دینے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.