ETV Bharat / state

Skiing Course For Students گلمرگ میں شمالی کشمیر رینج پولیس کی جانب سے دس روزہ اسکینگ کورس - گلمرگ میں ہ اسکینگ کورس

شمالی کشمیر رینج پولیس نے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں دس روزہ اسکینگ کورس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کورس میں تقریباً تیس بچے شرکت کر رہے ہے ۔ کورس کا افتتاح ایس ایس پی باہمولہ آمود اشوک ناگپورے نے کیا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 21, 2023, 6:34 PM IST

گلمرگ میں شمالی کشمیر رینج پولیس کی جانب سے دس روزہ اسکینگ کورس

گلمرگ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے مشہور و معروف سیاحی مقام گلمرگ میں نارتھ کشمیر رینج جموں کشمیر پولیس کی جانب سے بچوں کے لیے اسکینگ کورس کا انعقاد کیا گیا۔یہ اسکی کورس دس دن تک چلے گا اور اس میں شمالی کشمیر کے تیس بچے شرکت کریں گے۔ اس کورس کا مقصد زیادہ سے زیادہ بچوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں کی اور دلچسپی بڑھانی ہیں۔ اس ضمن میں گلمرگ میں ایس ایس پی بارہمولہ آمود اشوک ناگپورے نے اسکینگ کورس کا باضابطہ طور پر افتاح کیا گیا اور اسکولی پچوں نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایس ایس پی بارہمولہ آمود اشوک ناگپورے نے بتایا کہ پولیس نے گلمرگ میں اس اسکینگ کورس کا اہتمام کیا جس میں شمالی کشمیر کے بچے شرکت کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یہاں کے بچوں میں ٹیلینٹ کی کمی نہیں ہے اور جو ان میں ٹیلنٹ موجود ہے اس کورس سے ان میں کھلیوں کی اور زغبت ہوگی اور ان کے ٹیلنٹ کو زیادہ سے زیادہ فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کورس دس دنوں تک جاری رہے گا جس میں پولیس کی اسکینگ ٹیم اس کورس کے ذریعے بچوں کو تربیت دیں گے۔واضح رہے کہ گلمرگ میں چند دن پہلے ونٹر گیمز کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے تقربیاً 1500 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور ونٹر گیمز میں اپنا لوہا منوایا ہے۔

مزید پڑھیں: Why Foreigners Come To Gulmarg For Snowboarding گلمرگ، بین الاقوامی اسکینگ ایتھلیٹس کی ’جنت‘

بتادیں کہ گلمرگ سیاحتی مقام ہونے کے ساتھ ساتھ سرمائی کھیلوں کا بہترین مرکز بھی ہے۔ برفباری کے بعد علاقے میں موجود اسکی بازوں اور دوسری سرمائی کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والوں میں خوشی کی لہر ہے اور کشمیر کے اسپورٹس کھلاڑی گلمرگ کی برفیلی وادیوں میں اسکینگ کرتے نظر آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.