ETV Bharat / state

CRPF Organised Medical Camp in Sopore: سی آر پی ایف کی جانب سے میڈیکل کیمپ - سوپور طبی کیمپ کا اہتمام

سی آر پی ایف کے ایک آفیسر نے بتایا کہ ’’سی آر پی ایف کی جانب سے سوپور سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں اکثر طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے تاکہ دور دراز علاقوں میں رہائش پذیر غریب اور مفلس عوام کو گھر کی دہلیز پر ہی طبی خدمات پہنچائی جا سکیں۔‘‘

CRPF Organised Medical Camp in Sopore: سی آر پی ایف کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعاد

author img

By

Published : Jul 7, 2022, 6:54 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر North Kashmir کے سوپور قصبہ میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی جانب سے طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا CRPF Organised Medical Camp in Sopore جس میں سوپور اور اس سے متصل علاقوں سے آئے درجنوں مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں خواتین، بزرگوں اور بچوں کا مفت معائنہ کرنے کے علاوہ انہیں مفت ادوایات بھی فراہم کی گئیں۔

سی آر پی ایف کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعاد

میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سی آر پی ایف کے ایک آفیسر نے بتایا کہ ’’سی آر پی ایف کی جانب سے سوپور سمیت گرد و نواحی علاقوں میں طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے Free Medical Camp in Sopore اور سیکورٹی فورسز کی کوشش رہتی ہے کہ دور دراز علاقوں میں رہائش پذیر غریب اور مفلس عوام کو گھر کی دہلیز پر ہی طبی خدمات پہنچائی جا سکیں۔‘‘

سوپور میں منعقدہ طبی کیمپ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ میڈیکل کیمپ میں تقریباً دو سو لوگوں کا معائنہ کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے کیمپس کا انعقاد مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.