ETV Bharat / state

بارہمولہ: ساتھی کی فائرنگ سے سی آئی ایس ایف اہلکار زخمی - misfire by colleague at NHPC Uri

زخمی پولیس اہلکار کو ڈسٹرکٹ اسپتال بارہمولہ لے جایا گیا جہاں اس کی حالت نارمل بتائی گئی ہے۔

CISF
CISF
author img

By

Published : May 7, 2021, 10:37 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے این ایچ پی سی اڑی میں جمعہ کے روز اپنے ساتھی کے ذریعہ رائفل کی صفائی کے دوران فائرنگ کی وجہ سے نیم فوجی دستے کا ایک جوان زخمی ہو گیا۔

ایک پولیس اہلکار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ایک کانسٹیبل منجو ناتھ اپنی رائفل صاف کررہا تھا جب گولی چل گئی اور گولی دیوار سے ٹکرانے کے بعد اس کے ساتھی کو جا لگی جس کی شناخت سندیپ دتہ کے نام سے ہوئی ہے۔

زخمی پولیس اہلکار کو ڈسٹرکٹ اسپتال بارہمولہ لے جایا گیا جہاں اس کی حالت نارمل بتائی گئی ہے۔

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے این ایچ پی سی اڑی میں جمعہ کے روز اپنے ساتھی کے ذریعہ رائفل کی صفائی کے دوران فائرنگ کی وجہ سے نیم فوجی دستے کا ایک جوان زخمی ہو گیا۔

ایک پولیس اہلکار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ایک کانسٹیبل منجو ناتھ اپنی رائفل صاف کررہا تھا جب گولی چل گئی اور گولی دیوار سے ٹکرانے کے بعد اس کے ساتھی کو جا لگی جس کی شناخت سندیپ دتہ کے نام سے ہوئی ہے۔

زخمی پولیس اہلکار کو ڈسٹرکٹ اسپتال بارہمولہ لے جایا گیا جہاں اس کی حالت نارمل بتائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.