ETV Bharat / state

بارہمولہ: تین ماہ سے ملازمین تنخواہ سے محروم

محکمہ صحت میں کام کر رہے درجنوں ملازمین نے ڈی سی دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 12:52 PM IST

protest
protest

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں صحت محکمہ سے جڑے ملازمیں کا الزام ہے کہ انہیں تین ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی ہے۔

اپنی پریشانیوں کے ازالے کے لیے درجنوں ملازمین نے ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔ احتجاجیوں نے کہا کہ انہیں پچھلے تین ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی ہے۔

ایک ملازم کا کہنا ہے 'کووڈ-19 کے پیش نظر اپنی جانوں پر کھیل کر ڈیوٹیز انجام دے رہے ہیں لیکن متعلقہ محکمہ ہماری طرف غوروخوص نہیں کر رہا ہے'۔

صحت ملازمیں تین ماہ سے تنخواہ سے محروم

غور طلب ہے کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے مسلسل لوگوں کو سماجی دوری کو یقینی بنانے کے لیے اپیل کی جارہی ہے، لیکن اس احتجاج کے دوران سماجی دوری کی ہدایات کی دھجیاں اڑائی گئی۔

کافی تعداد میں جمع ہو کر مظاہرہ کر رہے ان ملازمین نے نہ ماسک پہن رکھی تھی اور نہ ہی سماجی فاصلے کا انہیں کچھ خیال تھا۔ اس سے لوگوں کی غیر ذمہ داری اور انتظامیہ کی عدم توجہی صاف نظر آرہی تھی۔

یہ بھی پڑھیے
کووڈ-19 سے مزید دو اموات، کل تعداد 157
سکمز پلازما تھیراپی شروع کرنے والا کشمیر کا پہلا ہسپتال

وہیں لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں کووڈ-19 کے خدشات کے باوجود احتجاجی مظاہرہ کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.