ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں نامعلوم لاش برآمد - male body found in Bandipora

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے پنار گاوں میں ہفتہ کے روز ایک نامعلوم لاش برآمد کی گئی۔

بانڈی پورہ میں غیر شناختی لاش برآمد
بانڈی پورہ میں غیر شناختی لاش برآمد
author img

By

Published : Mar 6, 2021, 12:33 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پنار، بانڈی پورہ کے باشندوں نے علاقے میں ایک معمر شخص کی لاش دیکھنے کے فوراً بعد انہوں نے پٹھان کوٹ پولیس اسٹیشن کو اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ متوفی ذہنی طور پر ناخیز تھا اور اسے گزشتہ رات سے ہی علاقے میں گھومتے دیکھا گیا تھا، جبکہ آج صبح اس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ متوفی کی شناخت کے بارے میں کوششیں کی جا رہی ہیں اور اس اس ضمن میں مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.