ETV Bharat / state

District Judo Championship بانڈی پورہ میں دو روزہ جوڈو چمپئین شپ اختتام پزیر

author img

By

Published : Nov 19, 2022, 4:59 PM IST

بانڈی پورہ کے شادی پورہ علاقہ میں جموں و کشمیر اسٹیٹ سپورٹس کونسل اور بانڈی پورہ جوڈو ایسوسی ایشن کی جانب سے دو روزہ ڈسٹرکٹ جوڈو چمپئین شپ اختتام پزیز ہوا ہے۔ چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ District Judo Championship Concluded In Bandipora

two-days-district-judo-championship-concluded-in-shadipora-bandipora
شادی پورہ بانڈی پورہ میں دو روزہ جوڈو چمپئین شپ اختتام پزیر

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر اسٹیٹ سپورٹس کونسل اور بانڈی پورہ جوڈو ایسوسی ایشن کی جانب سے بانڈی پورہ کے شادی پورہ سوناواری میں دو روزہ جوڈو چیمپئن شپ آج اختتام پزیر ہوئی۔اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کشمیر طبیہ کالج ڈاکٹر افتخار حسین غازی مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے جبکہ معروف کھیل کارکن فاروق گاندربلی مہمان ذی وقار کے طور پر تقریب میں شامل رہے۔District Judo Championship Concluded In Bandipora

مزید پڑھیں: Seven Years Old Sopore Girl Wins Gold انٹرنیشنل کراٹے میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والی سات سالہ سامیہ

چیمپئن شپ میں سوناواری اور گاندربل علاقوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں بچوں نے اس چیمپئن شپ میں حصہ لیا اور اس دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا ۔ چیمپئن شپ کا مقصد بچوں کو زیادہ سے زیادہ کھیل کود کی جانب راغب کرنا اور ان میں خود اعتمادی پیدا کرنا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.