ETV Bharat / state

گریز: طبی، ثقافتی، اور کلچرل کیمپ کا آغاز - خوبصورتی میں اور بھی رنگ

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں واقع گریز کی خوبصورت وادی میں آج سے تین روزہ طبی، ثقافتی و کلچرل کیمپ کا آغاز ہوا۔

طبی، ثقافتی، اور کلچرل کیمپ کا آغاز
طبی، ثقافتی، اور کلچرل کیمپ کا آغاز
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 7:37 PM IST

گریز میں طبی، ثقافتی و کلچرل کیمپ کا افتتاح ڈائریکٹر رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کشمیر قاضی سرور نے کیا۔ اس کیمپ کا انعقاد جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ نے ڈائریکٹر سکمز ڈاکٹر اے جی آہنگر کے تعاون سے کیا ہے۔ کیمپ کے دوران کئی اشخاص کا فری چیک اپ کرنے کے ساتھ ساتھ ان میں مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ کیمپ کے افتتاحی موقعے پر کشمیر سے تعلق رکھنے والے والے کئی نامور گلوکاروں نے گریز کی خوبصورتی میں اور بھی رنگ بھر دیے۔

طبی، ثقافتی، اور کلچرل کیمپ کا آغاز

اس موقعے پر ڈائریکٹر رورل ڈیولپمنٹ نے کیمپ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ 'اس کا مقصد کورونا کے حوالے سے اس دور دراز کے علاقوں کے لوگوں میں شعور پیدا کرنا ہے۔ انہوں نےکہا کہ بہتر جانکاری فراہم کرنے سے اس سے لڑنے میں آسانی ہوگی۔ انہونے کہا کہ اس خوبصورت وادی میں لوگوں کو صفائی اور اس کی اہمیت کے متعلق جانکاری فراہم کرنا بے حد لازمی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.