ETV Bharat / state

Several Political Workers Joined BJP in Banyari: مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان بی جے پی میں شامل

بانڈی پورہ میں مختلف سیاسی جماعت سے وابستہ سیاسی کارکنان Several Political Workers نے ایک تقریب کے دوران بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ یہ تقریب بی جے پی کے آئی ٹی انچارج  و میڈیا سیل بانڈی پورہ نصیر احمد لون، ضلع کنوینر کسان مورچہ عبدالرشید خان اور ضلع سکریٹری شہزاد احمد کی سربراہی میں منعقد ہوئی۔ Several Political Workers Joined BJP in Banyari

Several Political Workers Joined BJP in Banyari: مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان بی جے پی میں شامل
Several Political Workers Joined BJP in Banyari: مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان بی جے پی میں شامل
author img

By

Published : Apr 21, 2022, 3:52 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں مختلف سیاسی جماعت سے وابستہ سیاسی کارکنان نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ متعدد سیاسی کارکنان گذشتہ دہائیوں سے دوسری مختلف جماعتوں کے ساتھ وابستہ تھے۔ خاص طور پر بانڈی پورہ کے بانیاری سے تعلق رکھنے والے ورکرز نے بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملایا۔ Several Political Workers Joined BJP in Banyari

Several Political Workers Joined BJP in Banyari: مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان بی جے پی میں شامل

یہ بھی پڑھیں: BJP Membership Campaign in Bandipora: بانڈی پورہ میں بی جے پی کی رکنیت سازی مہم

یہ تقریب بی جے پی کے آئی ٹی انچارج و میڈیا سیل بانڈی پورہ نصیر احمد لون، ضلع کنوینر کسان مورچہ عبدالرشید خان اور ضلع سکریٹری شہزاد احمد کی سربراہی میں منعقد ہوئی۔ نصیر احمد لون نے پارٹی میں شامل ہوئے کارکنان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 70 سال سے زیادہ عرصے سے این سی اور دیگر پارٹیوں نے بیوقوف بنایا اور وہ آج بھی بنیادی سہولیات کے لیے ترس رہے ہیں۔ نصیر لون نے انہیں یقین دلایا کہ بی جے پی ان کے مطالبات اور علاقے کی ترقی کے لیے کام کرےگی۔Several Political Workers Joined BJP in Banyari

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.