ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں سیریت کانفرنس

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ایک نجی اسکول میں سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر متعدد اسکولوں کے طلبا نے شرکت کی۔

Seerat conference
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 8:46 AM IST

پروگرام کی شروعات قرآن کریم کی تلاوت کی گئی اور نعت گوئی بھی ہوئی۔

بانڈی پورہ میں سیریت کانفرنس
اس موقع پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر روشنی ڈالی گئی اور مقررین نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنے کی تلقین کی۔

پروگرام کی شروعات قرآن کریم کی تلاوت کی گئی اور نعت گوئی بھی ہوئی۔

بانڈی پورہ میں سیریت کانفرنس
اس موقع پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر روشنی ڈالی گئی اور مقررین نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنے کی تلقین کی۔
Intro:بانڈی پورہ کے نجی اسکول میں سیرت کانفرنس منعقد ۔


Body:ماہ مبارک کے مقدس مہینے کے سلسلے میں اج ایک نجی اسکول میں اعظیم الشان سیرت کانفرنس منعقد ہوئی۔ جس میں بانڈی پورہ کے ظلح بھر سے اے ہوے طلاب نے شرکت کرکے تلاوت کلام پاک نعت خوانی دروداز کارپیش کئے۔اس موقعے پر حضرت محمدّ کی سیرت پر مفصل روشنی ڈالی اور مقررین نے انحضرت صلیالاعلیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا کرنے کی تلقین کی۔


Conclusion:اس موقعے پر مقررین نے ماہ مبارک کے متبرک مہینے کی اہمیت اور افادیت بیان بھی کی گی۔ اور اس مہینے کی اہمیت اس لیے زیادہ ہے کیونکہ اس میں قران شریف کا نزوال ہوا۔
وہی اس پروگرام کے منتظمین فیاض احمد کا کہنا تھا کہ ہمیں اسلام کی ساخت مظبوط کرنی چاہئے جو ہم بھول چکے ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.