ETV Bharat / state

House Gutted in Sonawari: آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر - بانڈی پورہ مکان خاکستر

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں آگ کی ایک واردات میں رہائشی مکان اور اس میں موجود املاک خاکستر ہو گئے۔ آگ کے سبب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ Residential House gutted in Bandipora

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 10, 2022, 6:20 PM IST

بانڈی پورہ: ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری علاقے میں آتشزدگی کی ایک ہولکانک واردات میں رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔ نمائندے کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ رکھِ عشم، گونچھی پورہ میں پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق سہ پہر کو سجاد احمد میر ولد محمد قاسم میر نامی ایک رہائشی کے مکان سہ آگ کے شعلے بلند ہونے لگے جس نے آنا فانا پوری عمارت کو اپنی زد میں لے لیا۔ Residential House gutted in Sonawari Bandipora

آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر

مقامی لوگوں نے بتایا کہ آگ پر قابو پانے کے لئے متعلقہ پولیس پوسٹ اور محکمہ فائر اینڈ ایمرجینسی سروسز کی ٹیم فائر موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے رضاکاروں کی مدد سے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم اس دوران رہائش مکان اور اس میں موجود املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے۔ پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ Sonawari Bandipora Fire Incident

ادھر، مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ سے متاثرہ کنبے کو فوری امداد کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.