ETV Bharat / state

Poor Drainage System Irks Gund Jahangir Village: ناقص ڈرینیج سسٹم کی وجہ سے عوام پریشان - بانڈی پورہ کے گنڈ جہانگیر علاقے

بانڈی پورہ کے گنڈ جہانگیر علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں ڈرینیج نظام درہم برہم ہوچکا ہے۔ برسوں سے اس ڈرینیج کی صاف و صفائی نہیں کی گئی ہے جس کے سبب اس سے بدبو پھیل رہی ہے اور اس کے نتیجے میں یہاں بیماریاں پھوٹ پڑنے کا امکان ہے۔ Poor Drainage System

ناقص ڈرینیج سسٹم کی وجہ عوام پریشان
ناقص ڈرینیج سسٹم کی وجہ عوام پریشان
author img

By

Published : Apr 16, 2022, 1:04 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گنڈ جہانگیر علاقے میں لوگوں کو ناقص ڈرینیج سسٹم کی وجہ سے کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Drainage system in Bandipora۔ گنڈ جہانگیر کے مقامی لوگوں نے کہا کہ علاقے میں ڈرینیج نظام درہم برہم ہوچکا ہے اور جو ڈرینیج سسٹم ہے وہ کوڑا کرکٹ سے پرُ ہے جس کے نتیجے میں ڈرینیج بلاک ہوگیا ہے۔ Gund jahangir village in۔ Bandipora۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ ڈرینیج سسٹم کی درستگی کے لئے اس کی صفائی کی جائے اور اس کے علاوہ اسے مزید بہتر بنایا جائے۔

ناقص ڈرینیج سسٹم کی وجہ عوام پریشان

کئی مقامی لوگوں نے بتایا کہ برسوں سے اس ڈرینیج کی صاف و صفائی نہیں کی گئی ہے جس کے سبب اس سے بدبو پھیل رہی ہے اور اس کے نتیجے میں یہاں بیماریاں پھوٹ پڑنے کا بھی امکان ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوراً اس کی صاف و صفائی کے لئے اقدامات اٹھائے جائے تاکہ انہیں مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.