ETV Bharat / state

Militant Associate Arrested in Bandipora بانڈی پورہ میں عسکریت پسند کا معاون گرفتار

جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے ایک معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ گرفتار معاون کی شناخت شاہد حسین بٹ ولد ولد غلام حسن بٹ کے طور پر ہوئی ہے پ۔ Militant Associate Arrested in Bandipora

one-trained-militant-arrested-in-bandipora-police
بانڈی پورہ میں ایل ای ٹی کا ایک عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Oct 21, 2022, 5:20 PM IST

Updated : Oct 21, 2022, 5:43 PM IST

بانڈی پورہ: بانڈی پورہ پولیس نے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک معاونت کار کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔پولیس بیان کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد شاہد حسین بٹ ولد ولد غلام حسن بٹ نامی معاونت کار کو زالوان نرسری بانڈی پورہ سے گرفتار کیا گیا۔Militant Associate Arrested in Bandipora

one-trained-militant-arrested-in-bandipora-police
بانڈی پورہ میں ایل ای ٹی کا ایک عسکریت پسند گرفتار

پوچھ تاچھ کے بعد عسکریت پسندوں کے معاونت کار کے انکشاف پر دھان کی گھیت سے دو ہینڈ گرینڈ برآمد کیے گئے ہے۔ پولیس بیان کے مطابق شاہد نامی معاون پی او کے میں موجود لشکر طیبہ کے عسکریت پسندوں سے وابستہ تھا اور انہوں نے اسے پولیس اور دیگر سکیورٹی افراد کو ٹارگٹ کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:IED Recovered in Bandipora بانڈی پورہ میں برآمد آئی ای ڈی کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے نکارہ بنایا

پولیس کے مطابق عسکریت پسندوں کے معاون علاقہ میں دیگر نوجوانوں کو عسکریت پسندی کو اور راغب کرنے کا کام سونپا دیا گیا تھا۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس زیر نمبر 168/2022 درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی ہے۔

Last Updated : Oct 21, 2022, 5:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.