ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں دھماکہ خیز مادہ پایا گیا - سیکیورٹی فورسز نے دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنا دیا

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سیکیورٹی فورسز نے دھماکہ خیز مادہ کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

بانڈی پورہ میں دھماکہ خیز مواد پایا گیا
بانڈی پورہ میں دھماکہ خیز مواد پایا گیا
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 10:12 AM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع کے نادی ہل علاقے میں دھماکہ خیز مادہ پایا گیا جس کے فوراً بعد بم ڈسپوزل اسکوارڈ کو اطلاع دی گئی۔

بم ڈسپوزل اسکوارڈ نے جائے وقوع پر پہنچ کر اسے ناکارہ بنا دیا۔

آئی ای ڈی سرینگر بانڈی پورہ شاہراہ پر پایا گیا تھا، جس کی وجہ سے ٹریفک کچھ دیر کے لیے معطل کر دیا گیا۔

آئی ای ڈی کی وجہ سے علاقے میں افرا تفری کا ماحول بن گیا تھا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.