ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: ہاکبارہ اور صفاپورہ کی رابطہ سڑک خستہ حال

صفاپورہ سے ہاکبارہ جانے والی سڑک کی خستہ حالی کے سبب نہ صرف  ٹرانسپورٹرز کو مشکلات درپیش ہیں بلکہ عام راہگیروں کا چلنا پھرنا بھی دشوار ہوگیا ہے، اس لیے مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے سڑک کی از سر نو تعمیر کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

link road between hakbara and safapura is in dilapidated condition
بانڈی پورہ: ہاکبارہ اور صفاپورہ کی رابطہ سڑک خستہ حالی کی شکار
author img

By

Published : Mar 29, 2021, 10:25 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ہاکبارہ اور صفاپورہ کی رابطہ سڑک خستہ حالی کی وجہ مسافروں کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، سڑک پر بچھائے گئے تارکول بھی ختم ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے گہرے گہرے گھڑے بھی ہوگئے ہیں۔

بانڈی پورہ: ہاکبارہ اور صفاپورہ کی رابطہ سڑک خستہ حالی کی شکار

مقامی شخص کا کہنا ہے کہ ہاکبارہ اور صفاپورہ دیہات سے آنے اور جانے والی گاڑیوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس کے علاوہ پیدل چلنے والوں کو بھی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مقامی شخص نے بتایا کہ متعلقہ انتظامیہ نے ایک برس قبل ہی اس سڑک پر تارکول بچھایا تھا لیکن ایک سال بعد ہی اس سڑک کی حالت بدتر ہوگئی ہے، جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سڑک کی مرمت میں غیر معیاری تارکول کا استعمال کیا گیا تھا۔

صفاپورہ سے ہاکبارہ جانے والی اس سڑک کی خستہ حالی کے سبب نہ صرف ٹرانسپورٹر کو مشکلات درپیش ہیں بلکہ عام راہگیروں کا چلنا پھرنا بھی دشوار بن گیا ہے، اس لیے مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اس معاملے میں تحقیقات کرنے اور سڑک کی از سر نو تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.