ETV Bharat / state

کوئٹہ میں حملے کے خلاف نوجوان کا احتجاج

جواں سال سماجی کارکن شبیر حیدر نے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف سمبل کے سب ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر کے باہر احتجاج کیا-

author img

By

Published : Apr 16, 2019, 1:38 PM IST

کوئٹہ میں حملے کے خلاف نوجوان کا احتجاج

شبیر حیدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں عرصہ دراز سے شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے اور آئے دن انہیں تکالیف سے گزرنا پڑتا ہے جو قابل مذمت ہے۔

انہوں نے حقوقِ انسانی پر کام کررہے عالمی اداروں سے گزارش کی ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور وہاں کے اقلیتی طبقوں کو تحفظ فراہم کرنے میں تعاون کریں-

متعلقہ ویڈیو

شبیر حیدر کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت مکمل طور سے وہاں کی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے لہذا عالم اسلام کو چاہیے کہ وہ پاکستانی حکومت پر دباو بنائے تا کہ وہاں کی اقلیتوں کو تحفظ دیا جائے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.