ETV Bharat / state

محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے آگاہی کیمپ

شمالی کشمیر کے حاجن بانڈی پورہ علاقے میں محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے ایک بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کسانوں کو باغبانی کے حوالے سے مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری فراہم کرنے کے علاوہ ان کے درمیان جن ابھیان کے تحت باغبانی کا سامان تقسیم کیا گیا۔

محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے آگاہی کیمپ منعقد

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 5:18 PM IST

اس موقع پر ہارٹیکلچر کے مختلف افسران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کاشتکاروں اور باغبانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کے لئے زراعت اور باغبانی کے شعبے کو وسعت دینے کے خواہاں ہے۔

محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے آگاہی کیمپ منعقد

انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لئے فصلوں کی پیداوار میں بہتری لانے کے لئے جدید کاشتکاری کی تکنیک کا استعمال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کوکرناگ میں ایک اور نوجوان لاپتہ، واپسی کی اپیل

اس موقع پر چیف ہارٹیکلچر آفیسر بانڈی پورہ محمد رمضان نے کسانوں کو محکمہ جاتی اسکیموں اور پروگراموں کے بارے میں آگاہ کیا اور اس کے علاوہ دیگر عہدیداروں نے بھی خطاب کیا اور کاشتکاروں سے کہا کہ کاشتکار برادری کی فلاح و بہبود کے لئے مختلف محکمہ وہ مختلف سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھائیں۔

اس موقع پر محکمہ ایگریکلچر کے سربراہ محکمہ انمل ہسبینڈری کے چیف، شیف ہسبینڈری کے چیف کے علاوہ دیگر افسران اور جے کے بینک کے عہدیداران بھی موجود تھے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.