ETV Bharat / state

عسکریت پسندی سے متاثرہ معاملات پر معاوضہ

ڈی ایل ایس سی سی نے عسکریت پسندی سے متاثرہ معاملات میں 20.25 لاکھ روپے معاوضے کی منظوری دے دی۔

DLSCC clears Rs 20.25 Lakh compensation in militancy affected cases

author img

By

Published : Sep 14, 2020, 8:53 PM IST

ضلع سطح کی اسکریننگ کم مشاورتی کمیٹی (ڈی ایل سی سی) نے عسکریت پسندی سے متاثرہ 9 مقدمات میں متاثرہ خاندانوں کے اہل خانہ کو 20.25 لاکھ روپے معاوضہ کے طور پر دینے جانے کی منظوری دی۔ تین مقدمات ایس آر او 177 کے تحت چار لاکھ روپے معاوضہ طور پر منظور کیا گیا۔

ویڈیو

دوسری جانب املاک کو نقصان پہنچانے پر 3.50 لاکھ روپے کی رقم بطور معاوضۃ دینے کی منظور دی گئی جبکہ زخمی شخص کے لیے 75 ہزار روپے بطور معاوضۃ دیا جائےگا۔

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ظہور احمد میر، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ریاض احمد بیگ، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جہانگیر اخون، 13 آر آر کے میجر سدھنت، 14 آر آر کے میجر روہت نائر، 27 آر آر کے میجر گوپا کمار، ڈی وائی ایس پی اشفاق عالم اور دیگر اعلی افسران نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.