ETV Bharat / state

ڈائریکٹر ایگریکلچر کشمیر کا بانڈی پورہ کا دورہ - ترقیاتی کاشتکار

ڈائریکٹر ایگریکلچر کشمیر نے ضلع افسران کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا، اس میٹنگ میں زرعی پیداور کی آمدنی کو بڑھاوا دینے کے لیے جدید مشین لگانے پر زور دیا۔

بانڈی پورہ
بانڈی پورہ
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 1:42 PM IST

ڈائریکٹر ایگریکلچر کشمیر الطاف اعجاز اندرابی نے آج بانڈی پورہ کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے ڈی سی آفس میں اپنے ماتحت افسران کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی۔

اس موقع پر انہوں نے زرعی پیداوار کی آمدنی کو بڑھاوا دینے کے لیے جدید مشین لگانے پر زور دیا۔

انہوں نے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ براہ راست کاشتکاروں کے رابطے میں رہیں اور ان تک مفید جانکاری پہنچائیں۔ اس کے بعد موصوف نے ٹیسٹنگ لیب کا بھی معائنہ کیا۔

ڈائیریکٹر اگریکلچر کشمیر کا بانڈی پورہ کا دورہ

یہ بھی پڑھیے
اغوا شدہ فوجی اہلکار ہلاک، آڈیو کلپ میں دعویٰ

لیب میں مشین کے ذریعے مٹی کی جانچ کی جائے گی اور اس حساب سے زمین میں کھاد وغیرہ کا استعمال ہوگا۔

دورے کے دوران انہوں نے کئی ترقیاتی کاشتکاروں سے بھی بات چیت کی۔ دورے کے دوران ان کے ہمراہ جوائنٹ ڈائریکٹر، ڈسٹرکٹ چیف ایگرکلچر بانڈی پورہ بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.