ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: سردی کے باوجود پولنگ جاری

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں -

Despite Cold and Fog polling continues in Bandipora
بانڈی پورہ: سردی کے باوجود پولنگ جاری
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 3:28 PM IST

دوسرے مرحلے کے تحت ضلع میں ڈی ڈی سی انتخاب جاری ہیں، ان میں دو نشستوں جن میں نوگام اور گنستان شامل ہیں ۔

یہاں 16 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں-

بانڈی پورہ: سردی کے باوجود پولنگ جاری

شدید سردی اور کہرے کے باوجود ووٹرز پولنگ بوتھ پر آکر ووٹ ڈال رہے ہیں۔

اس علاقے کے تمام پولنگ مراکز پر بڑی تعداد میں رائے دہندگان نظر آئے۔

مزید پڑھیں: تعمیر و ترقی کے لیے ووٹ ڈالے گئے

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کئی ووٹرز کا کہنا تھا کہ اس دفعہ وہ تعمیر و ترقی کے لئے ووٹ ڈال رہے ہیں -

انہوں نے بتایا کہ اس علاقے میں کئی دہائیوں سے جو سیاسی رہنماؤں نے ان کے ساتھ وعدے کئے تھے تاہم الیکشن کے خاتمے کے بعد وہ وعدے کبھی پورے نہیں کئے گئے۔

تاہم وہ اس دفعہ پرامید ہیں کہ ان کے مسائل کا ازالہ ضرور ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.