ETV Bharat / state

BJP Vaccination Drive بی جے پی کی جانب سے سمبل میں ویکسینیشن ڈرائیو کا اہتمام - بانڈی پورہ ویکسینیشن ڈرائیو

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل اسپتال میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے ویکسینیشن ڈرائیو کا اہتمام عمل میں لایا۔ Vaccination Drive in North kashmir

بی جے پی کی جانب سے سمبل میں ویکسینیشن ڈرائیو کا اہتمام

author img

By

Published : Sep 22, 2022, 5:08 PM IST

بانڈی پورہ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) بانڈی پورہ یونٹ نے ’’سیوا پکھواڑا پروگرام‘‘ کے تحت شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل اسپتال میں ایک ویکسینیشن ڈرائیو کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام میں بانڈی پورہ ضلع کے درجنوں بی جے پی ورکران نے حصہ لیکر ویکسین کی ڈوز لگوائی۔ ویکسینیشن مہم کے انچارج ویکسینیشن پروگرام محمد اشرف ریشی کی نگرانی میں منعقد ہوا اور اس موقع پر ضلع صدر بی جے پی نصیر لون سمیت دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔ BJP Organised Vaccination Drive in Bandipora

بی جے پی کی جانب سے سمبل میں ویکسینیشن ڈرائیو کا اہتمام

اس موقع پر منعقد کی گئی ایک مختصر تقریب کے دوران مقررین نے کووڈ 19 پر قابو پانے میں ویکسینیشن کی اہمیت اور افادیت پر زور دیتے ہوئے عوام سے ویکسین کی ڈوز لگانے کی اپیل کی۔ میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے بی جے پی کارکنان نے کہا کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے دئے گئے مختلف پروگرامز کے پیش نظر ویکسینیشن ڈرائیو شروع کی گئی ہے۔ Bandipora Vaccination Drive

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.