ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: گریز پریمئر کرکٹ لیگ اختتام پذیر - کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سرحدی علاقہ گریز میں ہفتہ کو گریز پریمیر لیگ کا فائنل میچ کھیلا گیا۔

بانڈی پورہ: گریز پریمئر کرکٹ لیگ اختتام پذیر

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 8:55 PM IST

ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز میں ہفتہ کو گریز پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا۔

فائنل مقابلے میں داور رائل چلنجرس اور وانپورہ پیسرز کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ ہفتے کو کھیلے گئے فائنل مقابلے میں وانپورہ پیسرز نے مقررہ پندرہ اوورس میں پچانوے رن اسکور کئے جسے داور رائل چلنجرس نے بہ آسانی دسویں اوور میں محض تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

بانڈی پورہ: گریز پریمئر کرکٹ لیگ اختتام پذیر

اس موقعے پر آرمی اور پولیس افسران نے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

گریز کے مختلف دیہات سے آئے ہوئے سینکڑوں کی تعداد میں شائقین میچ سے لطف اندوز ہوئے۔

یہ پرئمیر لیگ فوج کی داور بٹالین نے ایک سو نو انفیینٹری گریز کے تعاون سے آرگنائز کیا تھا۔ حبہ خاتون اسپورٹس اسٹیڈیم داور میں منعقد کئے گئے اس ٹورنامنٹ میں کل بارہ ٹیموں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.