ETV Bharat / state

Dilapidated Inner Roads of Bandipora بانڈی پورہ: کنیاری گاؤں میں سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

مقامی کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں ہوئی بارشوں کی وجہ سے سڑکیں مزید خراب ہوگئی ہیں اور اس وجہ سے مرور و عبور میں لوگوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Bad Condition of Roads in Winters

Dilapidated Inner Roads of Bandipora
بانڈی پورہ : کنیاری گاؤں میں سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان
author img

By

Published : Feb 2, 2022, 1:40 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے کنیاری گاؤں میں اندرونی سڑک کی حالت کافی خراب ہے، سڑک پر جمع پانی اور کیچڑ کی وجہ سے لوگوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔Poor Road Connectivity Irks Residents

بانڈی پورہ : کنیاری گاؤں میں سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

مقامی لوگوں کے مطابق یہاں کی اس سڑک کی حالت کافی زیادہ خراب ہے کچھ سڑکیں ابھی بھی زیر آب ہیں اور کچھ پر کیچڑ جمع ہے جس کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے - Dilapidated Inner Roads of Bandipora

مقامی کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں ہوئی بارشوں کی وجہ سے سڑکیں مزید خراب ہوگئی ہیں اور اس وجہ سے مرور و عبور میں لوگوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا ہڑ رہا ہے۔Bad Condition of Roads in Winters

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ان کی یہاں برسوں سے اندرونی سڑکوں کی حالت جوں کی توں ہے۔Bandipora Road In Shambles

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے کئ دفعہ اعلیٰ حکام تک اس بات کو پہنچایا لیکن پھر بھی اس کا سد باب نہیں کیا گیا اور بارشیں ہوتی ہیں یہاں کافی مقدار میں پانی جمع ہوجاتا ہے نتیجتاً لوگوں کو مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔'

مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ یہاں سڑکوں کی تعمیر کی جانی چاہئے تاکہ مستقبل میں انہیں ایسے مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.