ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: 32 سالہ خاتون کی مبینہ خودکشی - مقدمہ درج

ذرائع کے مطابق شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے رام پورہ علاقے میں 32 سالہ خاتون نے زہریلا مواد کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

بانڈی پورہ: 32 سالہ خاتون نے مبینہ طور خودکشی کر لی

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 2:12 PM IST

ضلع بانڈی پورہ کے رامپورہ علاقے میں ایک خاتون نے اتوار کی شام اپنی رہائش گاہ پر مبینہ طور کوئی زہریلی شئی کھا لیا۔ اس کے بعد اسے فوری طور پر ضلع اسپتال بانڈی پورہ پہنچایا گیا۔

بانڈی پورہ: 32 سالہ خاتون نے مبینہ طور خودکشی کر لی

ڈسٹرکٹ اسپتال بانڈی پورہ میں 32 سالہ خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نازک حالت میں سرینگر اسپتال ریفر کر دیا گیا۔

علاج کے دوران خاتون نے پیر کی صبح سرینگر کے اسپتال میں آخری سانس لی۔

خاتون کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ تاہم اس ضمن میں پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ بانڈی پورہ پولیس نے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور اس سلسلے میں مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.