ETV Bharat / state

ناجن سمبل میں بجلی گرنے سے لڑکی کی موت - lightning

ضلع بانڈی پورہ کے ناجن سوناواری میں بجلی گرنے سے ایک 17 سالہ لڑکی کی موت

ناجن سمبل میں بجلی گرنے سے لڑکی کی موت
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 7:53 PM IST

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی کو بتایا کہ سوموار 5 بجے شام ناجن سوناواری میں 17 سالہ لڑکی بجلی گرنے سے لقمہ اجل بن گئ - فاطمہ بانو دختر محمد سکندر ملہ نامی اس لڑکی کو اگر چہ متعلقہ ہسپتال پہنچانے کی بھی کوشش کی گئی تاہم وہاں ڈاکٹر وں نے اسے مردہ قرار دیا -
اس حادثے کی خبر سے پورے علاقے میں صف ماتم بچھ گیا ہے

Intro:ضلع بانڈی پورہ کے ناجن سوناواری میں بجلی گرنے سے ایک 17 سالہ لڑکی موت واقع ہوگئی -
مقامی لوگوں نے ای ٹی وی کو بتایا کہ سوموار 5 بجے شام ناجن سوناواری میں 17 سالہ لڑکی بجلی گرنے سے لقمہ اجل بن گئ - فاطمہ بانو دختر محمد سکندر ملہ نامی اس لڑکی کو اگر چہ متعلقہ ہسپتال پہنچانے کی بھی کوشش کی گئی تاہم وہاں ڈاکٹر وں نے اسے مردہ قرار دیا - اس حادثے کی خبر سے پورے علاقے میں صف ماتم بچھ گیا ہے-

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.