ETV Bharat / state

Generator House Gutted in Gurez: جنریٹر ہاؤس میں آگ لگنے کی وجہ سے پانچ دیہات بجلی سے محروم - سرحدی قصبہ گریز

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز میں پانچ دیہات جنریٹر میں آگ لگنے کی وجہ سے بجلی سے محروم Generator House Gutted in Gurezہو گئے ہیں۔

Generator House Gutted in Gurez: جنریٹر ہاؤس میں آگ لگنے کی وجہ سے پانچ دیہات بجلی سے محروم

author img

By

Published : Feb 28, 2022, 2:25 PM IST

سرحدی قصبہ گریز کے کنزلون میں گزشتہ شب ’’جنریٹر ہاؤس‘‘ میں آگ لگنے کی وجہ سے جنریٹر سمیت بجلی ترسیلی نظام کو کافی نقصان پہنچا ہےGenerator House Gutted in Gurez۔ ’’جنریٹر ہاؤس‘‘ میں آتشزدگی کے سبب پانچ دیہات بجلی کی سپلائی سے محروم ہوگئے 5 Villages of Gurez without Electricity ہیں۔

جنریٹر ہاؤس میں آگ لگنے کی وجہ سے پانچ دیہات بجلی سے محروم

خیال رہے کہ سرحدی قصبہ گریز میں ڈیزل جنریٹر کی مدد سے کئی دہات کو کچھ گھنٹوں تک بجلی سپلائی کی جاتی ہے۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ اتوار کی شام کئی دیہات کو بجلی فراہم کرنے والا جنریٹر اچانک آگ کی زد میں آگیا، جس سے گریز کے کم از کم پانچ دیہات - کنزلوان، نیابستی، ازمرگ، جالنڈورہ اور چنٹیواڑی - بجلی سے محروم 5 Villages of Gurez without Electricity as Generator House Gutted in Gurezگئے ہیں۔

مزید پڑھیں: Gurez - Bandipora Highway: گریز - بانڈی پورہ شاہراہ پر برف ہٹانے کا کام جاری

انہوں نے مزید بتایا کہ آگ لگنے کے فوراً بعد مقامی لوگ موقع پر پہنچے اور آگ پر قابو پا لیا۔

قابل ذکر ہے وادی گریز کے بیشتر آبادی کا انحصار ڈیزل سے پیدا ہونے والی بجلی پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.