ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: 3سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

شمالی کشمیر کے سمبل علاقے کے تریگام ملک پورہ گاؤں میں ایک تین سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا شرمناک معاملہ پیش آیا ہے۔

بانڈی پورہ
author img

By

Published : May 9, 2019, 11:40 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ملک پورہ ترگام نامی علاقے میں بدھ کی شام ایک درندہ صفت شخص نے ایک تین سالہ معصوم بچی کو ایک مقامی اسکول کے بیت الخلاء میں لے کر اس معصوم بچی کو اپنی حوس کا شکار بنایا۔

بانڈی پورہ
لوگوں میں جب یہ خبر پھیل گئی تو وہاں شدید غم و غصہ پھیل گیا ہے۔ مقامی لوگوں نے ای ٹی وی کو بتایا کہ ایسا واقعہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس میں اس پورے ضلعے میں ایک کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا ہو۔ انہوں نے کہا کہ ملزم کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے تاکہ ایسے حیوان صفت واقعات کا خاتمہ ہوسکے۔ ادھر پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا ہے اور ایک ایف آئی آر زیر نمبر 81،زیر سیکشن آر پی سی 376درج کیا ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی ہے۔متاثرہ بچی کے اہل خانہ نے ای ٹی وی کو بتایا کہ ان کی بچی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہے وہ انسانیت سوز واقعہ ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ملزم کو پھانسی کی سزا دی جائے تاکہ سماج میں ایسے واقعات کا تکرار نہ ہو پائے۔

Intro:

بانڈی پورہ کے ترگام ملک پورہ سمبل نامی دیہات میں ایک تین سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا شرمناک معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک پورہ ترگام نامی علاقے میں بدھ کی شام ایک درندہ صفت شخص نے ایک تین سالہ معصوم بچی کو ایک مقامی اسکول کے بیت الخلاء میں لے کر اس معصوم بچی کو اپنی حوس کا شکار بنایا۔ لوگوں میں جب یہ خبر پھیل گئی تو وہاں شدید غم و غصہ پھیل گیا ہے۔ مقامی لوگوں نے ای ٹی وی کو بتایا کہ ایسا واقعہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس میں اس پورے ضلعے میں ایک کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا ہو۔ انہوں نے کہا کہ ملزم کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے تاکہ ایسے حیوان صفت واقعات کا خاتمہ ہوسکے۔ ادھر پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا ہے اور ایک ایف آئی آر زیر نمبر 81،زیر سیکشن آر پی سی 376درج کیا ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی ہے۔ متاثرہ بچی کے اہل خانہ نے ای ٹی وی کو بتایا کہ ان کی بچی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہے وہ انسانیت سوز واقعہ ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ملزم کو پھانسی کی سزا دی جائے تاکہ سماج میں ایسے واقعات کا تکرار نہ ہو پائے۔ 
Local Bytes Attached

Body:.

Conclusion:.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.