ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: آتشزدگی میں تین مکان خاکستر - سارا سامان بھی جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سنیچر کی شب آتشزدگی کے واقعے میں تین مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔

آتشزدگی
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 6:17 PM IST

اگر چہ مقامی لوگوں کے علاوہ فوج اور فائر اینڈ ایمر جنسی سروسز کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ تاہم آگ نے تین مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

آتشزدگی

مکان مالکان کا کہنا ہے کہ 'اس آتشزدگی میں ان کے گھر کی لاکھوں روپے کی چیز جل کر خاکستر ہو گئی۔'

بتایا جاتا ہے کہ آگ گیس خارج ہونے سے لگی تھی۔ ضلع انتظامیہ نے متاثرہ کنبوں میں دس دس ہزار روپے اور کمبل بھی تقسیم کیے۔

اگر چہ مقامی لوگوں کے علاوہ فوج اور فائر اینڈ ایمر جنسی سروسز کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ تاہم آگ نے تین مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

آتشزدگی

مکان مالکان کا کہنا ہے کہ 'اس آتشزدگی میں ان کے گھر کی لاکھوں روپے کی چیز جل کر خاکستر ہو گئی۔'

بتایا جاتا ہے کہ آگ گیس خارج ہونے سے لگی تھی۔ ضلع انتظامیہ نے متاثرہ کنبوں میں دس دس ہزار روپے اور کمبل بھی تقسیم کیے۔

Intro:کانگریس حکومت سازی کے لئے شیوسینا کی حمایت کرے یہی صحیح وقت ہے اقتدار سے بی جے پی کو بےدخل کرنے کا مناف حکیم کی کانگریس اعلی کمان سے اپیل ممبئی ..ممبئی مہاراشٹر اقلیتی کمیشن کے سابق سربراہ مناف حکیم نے یہ واضح کیا ہے یہی صحیح وقت ہے اقتدار میں واپسی کا کیونکہ بی جے پی نے حکومت سازی کے لئے میدان بھی مختص کرلیا ہے لیکن اس کے پاس واضح اکثریت نہیں ہے او ر وہ اقتدارکے لئے جوڑ توڑ سے کام لے رہی ہے ایسے میں شیوسینا کے اراکین اسمبلی کودھمکانا بھی ممکن نہیں ہے این سی پی سربراہ پہلے ہی بی جے پی کو جھٹکادیا ہے جادوئی عدد کے لئے ابھی بی جے پی کےپاس اراکین اسمبلی نہیں ہے جبکہ اس کے باوجود بی جے پی نےدعوی بھی شروع کردیا ہے کہ حکومت سازی ہم ہی کریں گے پسماندہ طبقات سے جب بات کی جارہی ہے تو سب یہی کہہ رہے ہیں کہ یہی صحیح وقت ہے حکومت سازی کے لئے اسلئے کانگریس کو آگے آنا چاہئے دہلی سے لے گر گلی تک ریاست میں حکومت سازی کے لئے چرچا عام ہو گیا ہے پوار صاحب اگر حکومت سازی کےلئے اپنا پلہ جھاڑ بھی لیتے ہیں تو شیو سینا کو حمایت دے کر کانگریس کی اعلی قیادت کوحکومت سازی کرنا چاہئے یہی وقت ہے کہ کانگریس اقتدار سے بی جے پی کوبے دخل کر سکتی ہے ۔ کانگریس کو حکومت سازی کے قیام کے لئے شیوسینا کی حمایت بے روزگاری اقلیتوں کی فلاح و بہبودگی اور پسماندہ طبقات کی بھلائی اور مفاد کے لئے فیصلہ کرنا ہو گا یہی وجہ ہے کہ آج سب کانگریس کی جانب حسرت کی نظرسے دیکھ رہی ہے ۔ مناف حکیم نے کہاکہ کانگریس کو اس مسئلہ پرفیصلہ لینا ہوگا کہ کس طرح حکومت سازی کی جائےاورشیوسیناکو ہی حمایت دے کر حکومت سازی میں مدد کرے ۔Body:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.