ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں بجلی کی آنکھ مچولی

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے پتوشے علاقے میں گرڈ اسٹیشن کا کام گذشتہ گیارہ برسوں سے مکمل نہیں ہو سکا ہے۔

author img

By

Published : Jul 14, 2019, 9:23 PM IST

بانڈی پورہ میں بجلی کی آنکھ مچولی

گرڈ اسٹیشن کا کام مکمل نہیں ہونے کی وجہ سے بانڈی پورہ کے عوام کو بجلی کی آنکھ مچولی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سنہ 2009 میں گرڈ اسٹیشن کا کام شروع کیا گیا تھا لیکن اس کی سست روی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گیارہ برس گزرنے کے بعد بھی گرڈ اسٹیشن کا کام مکمل نہیں ہو سکا ہے۔

بانڈی پورہ میں بجلی کی آنکھ مچولی

اس گرڈ اسٹیشن کے شروع ہونے سے ایک سو دس گاؤں کو بجلی سپلائی کی جا سکے گی۔

اٹھارہ کروڑ روپے کی لاگت سے یہ پروجیکٹ بنایا جا رہا ہے اور کئی بار اس کام کو تیزی سے مکمل کرنے کے لیے ڈیڈ لائنز بھی دی جا چکی ہیں، اس کے باوجود گرڈ اسٹیشن کے کام میں کوئی تیزی نہیں آ سکی ہے۔

مقامی لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس پروجیکٹ کا کام جلد سے جلد مکمل کیا جانا چاہیے تا کہ لوگوں کو راحت مل سکے۔

Intro:
با نڈی پورہ کے پتوشے میں بجلی کا گرڈ اسٹیشن پچھلے گیارہ برس سے نامکمل ۔عوامی حلقے جلدی چالو کرنے کا کر رہے مطالبہ ۔

Body: اگرچہ بانڈی پورہ عالم ادب اور آب کے نام سے جانا جاتا ہے اور آبی وسائل کی کوئی کمی بھی نہی ہے تاہم  پتوشے کے علاقے قایم کیا گیا گرڈ اسٹیشن پچھلے گیارہ سالوں سے نامکمل ہے اور ابہی تک کئی ڈیڈلائن بہی خواہ ہوں گی ہے۔ جس کی واجہ سے بانڈی پورہ کے عوام کو بجلی کی  انکھ مچولی کا سامنا کرنا پڈتا ہیں ۔ سال دو ہزار نو میں  اس گریڈ اسٹیشن پر کام شروع کیا گیا لیکن کام کی سست رفتاری اس بات سے اندازہ لگایا جاتا ہے کہ اب گیارہ سال بھی  مکمل ہوگے اور گرڈ اسٹیشن بلکل نامکمل ہیں جبکہ اس پروجکٹ کو دو سال کے اندر اندر مکمل کرنا تھا ۔اس گرِڈیشن چالو ہونے سے ایک سو دس گاوں بجلی سپلایی سے مصتفید ہو جاینگے ۔ اس پروجیکٹ پر اٹھارہ کروڈ خرچہ کا تخمینہ  ہیں۔

Conclusion:
اس گرڈ اسٹیشن کی سست رفتاری پر کہی ڈیڈ لسینس بھی دی گیں لیکن ڈیڈلینسز صرف کاغزوں تک ہی مہدود رہی ۔مقامی عوام کے مطابق گریڈ اسٹیشن پر انتہایی سست رفتاری سے کام چل رہا ہے اور جس سے علاقے کو بجلی لوڈ شڈینگ میں  فراہم  کی جاتتی ہیں جو انتہایی افوس ہے ۔

مقامی لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہیں کہ اس پروجکٹ کو فوری چالو کیا جانا چاہے تاقی عوام کو اور مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.