ETV Bharat / state

سکم میں کورونا کے چھ نئے معاملے - سکم میں کورونا اردو نیوز

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں ویکسین کی ٹیکہ کاری کے بعد بھی اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں سکم میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

سکم میں کورونا کے چھ نئے معاملے
سکم میں کورونا کے چھ نئے معاملے
author img

By

Published : Jan 27, 2021, 1:29 PM IST

سکم نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس وبا کے چھ نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق تعلیم اور مواصلات (آئی ای سی) کے ارکان سونم بھوٹیا نے بتایا کہ اس دوران سرگرم معاملے بڑھ کر 104 ہوگئے۔

کورونا وائرس کے کیسز میں ویکسین کی ٹیکہ کاری کے بعد بھی اضافہ

اس دوران کورونا سے کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ہے تاہم ریاست میں مہلوکین کی تعداد 133 ہے۔

مسٹر بھوٹیا نے کہا کہ نئے معاملے سامنے آنے سے ریاست میں سرگرم معاملوں کی تعداد 6078 ہوگئی، جس میں سے 5746 مریض اب تک صحت مند ہوچکے ہیں۔

ریاست مدھیہ پردیش دارالحکومت بھوپال میں ہیں صحت کے ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق ریاست میں اس وقت 3219 سرگرم معاملے ہیں، جن میں سے سب سے زیادہ 886 بھوپال ضلع میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.