ETV Bharat / state

امت شاہ آسام کے دو روزہ دورے پر گوہاٹی پہنچے

وزیر داخلہ کے استقبال کے لئے گوہاٹی کے لوک پریا گوپی ناتھ بورڈولئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر لوک فنکار اور مقامی لوگ جمع ہوئے تھے۔

Amit shah
Amit shah
author img

By

Published : Dec 26, 2020, 10:29 AM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اپنے دو روزہ دورے پر آسام کے شہر گوہاٹی پہنچ چکے ہیں۔ جمعہ کی شب جب وہ گوہاٹی پہنچے تو لوگوں نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔

شاہ نے ایک ٹویٹ میں کہا 'میں گوہاٹی پہنچا ہوں، آسام کی عوام کی جانب سے پرجوش استقبال کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں'۔

آسام ہوائی اڈے پر وزیر اعلی سربنندا سونوال نے وزیر داخلہ امت شاہ کا استقبال کیا، اس دوران ان کے ہمراہ دیگر اعلی افسران بھی موجود تھے۔

سونووال نے ٹویٹ کیا 'میں نے گوہاٹی ہوائی اڈے پر محترم وزیر داخلہ شری امت شاہ جی کا دل سے استقبال کیا اور آسام کے عوام کی جانب سے ان کا شکریہ ادا کیا کیونکہ وہ ریاست کے لئے متعدد ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے لئے تیار ہیں'۔

  • I heartily welcomed Hon'ble Union Home Minister Shri @AmitShah Ji at Guwahati airport and thanked him on behalf of the people of Assam as he is set to launch several developmental projects for the state. pic.twitter.com/wHIAcKPqco

    — Sarbananda Sonowal (@sarbanandsonwal) December 25, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیر داخلہ کے استقبال کے لئے گوہاٹی کے لوک پریا گوپی ناتھ بورڈولئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر لوک فنکار اور مقامی لوگ جمع ہوئے تھے۔

گوہاٹی میں 26 دسمبر کو ان کے پروگراموں میں آسام درشن پروگرام کے تحت 8000 نمگھروں (آسام کے روایتی واسنوائٹ) کو مالی گرانٹ کی تقسیم بھی شامل ہے۔

امت شاہ آسام کے دو روزہ دورے پر

وہ 'بتدروا تھان' کی ثقافتی اور سیاحتی منزل کی حیثیت سے ترقی، گوہاٹی میں نیا میڈیکل کالج اور آسام میں نو لا کالج قائم کرنے کے لئے بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیے
کسانوں سے مذاکرات کے لیے حکومت کی پیشکش

27 دسمبر کو امپھال میں ہونے والے ایک پروگرام میں مرکزی وزیر داخلہ چوراچند پور میڈیکل کالج، نئی دہلی کے منی پور بھون، دوارکا، امپھال میں ریاستی حکومت کے گیسٹ ہاؤس، مونگ خانگ میں آئی آئی ٹی اور اسٹیٹ پولیس ہیڈ کوارٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.