ETV Bharat / state

آنجہانی راج شیکھر ریڈی کی 70ویں سالگرہ - آج 70 ویں سالگرہ

متحدہ آندھرا کے سابق وزیر اعلی آنجہانی راج شیکھر ریڈی کی آج 70 ویں سالگرہ پورے آندھراپردیش میں منائی جا رہی ہے۔ پیش ہے ایک خصوصی رپورٹ

آندھراپردیس کے موجودہ وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اپنے والد آنجہانی راج شیکھر ریڈی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 9:51 AM IST

تلنگانہ ریاست میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر جی شری کانت ریڈی نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہاکہ حیدرآباد کے لوٹس پانڈ میں بھی وائی ایس آر کانگریس کے صدر دفتر پر آٹھ جولائی کو صبح 9 بجے آنجہانی وزیر اعلیٰ کی سالگرہ تقریب منائی جائے گی۔

آنجہانی راج شیکھر ریڈی کی آج ستّر ویں یوم پیدائش
آندھراپردیس کے موجودہ وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اپنے والد آنجہانی راج شیکھر ریڈی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے

راج شیکھر ریڈی نے 2003 میں طویل پیدل دورہ بہ نام ' پدیاترا ' کیا تھا۔ جو 1475 کلومیٹر پر مبنی تھا۔

مرحوم سابقہ میں متحدہ آندھراپردیش کے وزیر اعلی ( میعاد 2009-2004 ) منتخب ہوئے تھے۔

یادوگیری سندیتی راج شیکھر ریڈی ( پیدائش 8 جولائی 1949 ۔ وفات 2 ستمبر 2009 ) وائی ایس آر کے طور پر بھی مشھور تھے۔

متحدہ آندھرا کے سابق وزیر اعلی آنجہانی راج شیکھر ریڈی

واضح رہے کہ 2 ستمبر 2009 کو نلّامہ جنگل کے علاقے میں ریڈی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا تھا۔ اگلی صبح ہیلی کاپٹر کے ملبے کو کرنول سے 40 کلو میٹر دور علاقہ میں پایا گیا۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.