ETV Bharat / state

'اگزٹ پولز عوامی نبض پکڑنے میں ناکام رہے' - اسمبلی حلقہ

آندھراپردیش کے وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرا بابو نائیڈو نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر اگزٹ پولز عوامی نبض کو پکڑنے میں ناکام رہے۔ اگزٹ پولز کئی مواقع پر غلط ثابت ہوچکے ہیں اورزمینی حقیقت سے کافی دور رہے ہیں۔

'اگزٹ پولز عوامی نبض کو پکڑنے میں ناکام رہے'
author img

By

Published : May 20, 2019, 5:04 PM IST

اس میں کوئی شک نہیں کہ تلگودیشم پارٹی اے پی میں حکومت بنائے گی اور انہیں یقین ہے کہ غیر بی جے پی جماعتیں مرکز میں غیر بی جے پی حکومت تشکیل دیں گی۔

چندرابابونائیڈو نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ہر پولنگ اسٹیشن کے تقریبا 50 فیصد وی وی پیٹ کی گنتی کے لیے الیکشن کمیشن سے کیے گئے اپنے مطالبہ کا اعادہ کیا۔

انہوں نے کہاکہ گنتی کے عمل کی شروعات کے موقع پر ہر اسمبلی حلقہ کے پانچ بوتھز میں وی وی پیٹ کی گنتی کی جانی چاہیے۔کسی بھی قسم کے نقائص پر اسمبلی حلقے کے تمام وی وی پیٹ کی گنتی کی جانی چاہیے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.